فرحان دانش
محفلین
ZARDARI as a car number-plate and that too in green
چلیے کوئی بات نہیں اگر الطاف کہیں کسی وقت میں صدر بن گیا تو آپ اس کے نام کی بنوا لیجیے گا۔ ویسے بھی جب ایک بن سکتا ہے تو دوسرا کیوں نہیں۔ ایسے ویسوں کے صدرِ پاکستان بننے کی روایت تو بن ہی چکی ہے۔
سالانہ آمد کے گوشواروں کے مطابق سائیکل تو مسکین نواز شریف بھی نہیں خرید سکتا کہ اس بے چارے کا بھی بال بال بھائی، بیوی اور اولاد سے لیے گئے قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔میں تو سائیکل بھی نہیں خرید سکتا ۔۔۔۔۔۔