زر..... داری

اے پاک وطن ۔۔
تقدیرمیں تیری
لکھا ہے
’’ٹوکا‘‘ اور’’ آری‘‘
ملتے ہیں تجھے
تحفے میں
’’رحمن ملک‘‘
اور ’’زرداری‘‘
* * *
جب تقدیر بنی ہوگی
انگشت بدنداں ہوکر
ہم پہ خوب ہنسی ہوگی
کل تک تھیں سلاخیں جس کا مقدر
آج محافظ قوم کا بن بیٹھا۔۔
وہ قوم کا کیا سوچے گا
جس کا توازن’’درہم برہم‘‘
جس کی سوچ ہو ’’ پیسہ پیسہ‘‘
’’درہم درہم‘‘
جس کا مذہب ہو۔۔۔
’’زر۔۔۔داری‘‘
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اظہار خیال کی آزادی کا استعمال ضرور کریں لیکن اخلاق کی حد میں رہ کر۔ شکریہ۔
 
اے پاک وطن ۔۔
تقدیرمیں تیری
لکھا ہے
’’ٹوکا‘‘ اور’’ آری‘‘
ملتے ہیں تجھے
تحفے میں
’’رحمن ملک‘‘
اور ’’زرداری‘‘
* * *
جب تقدیر بنی ہوگی
انگشت بدنداں ہوکر
ہم پہ خوب ہنسی ہوگی
کل تک تھیں سلاخیں جس کا مقدر
آج محافظ قوم کا بن بیٹھا۔۔
وہ قوم کا کیا سوچے گا
جس کا توازن’’درہم برہم‘‘
جس کی سوچ ہو ’’ پیسہ پیسہ‘‘
’’درہم درہم‘‘
جس کا مذہب ہو۔۔۔
’’زر۔۔۔داری‘‘

ہر بات میں‌نکتہ چینی
بس یہ ہماری ذمہ داری

تعصب میں لتھڑے ہیں
سوچ ہے بس بے کاری

ً
 
ہمت بھائی!
اگر ہمارے یہ جوابات باقاعدہ مقفی اور عمودی والی شاعری میں ہوتے تو مزہ آجاتا۔
یہ نثری تحریر ہے

خیر عطا الحق قاسمی کو سلام جو کہتے ہیں

ظلم بچے جن رہا ہے‌ کوچہء وبازار میں
عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہئے
 
میں‌کوئی شاعر نہیں
مگر اپ کی بے انصافیوں‌کے جوابات لکھنا ہی پڑے

اگر منصفی ظلم کے دفاع میں ہے تو اف اور تف ایسی منصفی پر

خیر بھائی جان!
میری ان باتوں کی دلیل ان حضرات کا ماضی ہے۔
پوری امت
بلکہ پوری دنیا ان اشخاص کا کردار جانتی ہے
میں نے فنونِ لطیفہ میں سے کوئی نیا لطیفہ نہیں نکالا
:)
 
شاید نہ نکالا ہو
مگر لطیفہ بازی تو جاری ہی ہے۔
 
شاید نہ نکالا ہو
مگر لطیفہ بازی تو جاری ہی ہے۔

ٹھیک ہے بھائی جو کام آپ نے شروع کیا تھا اس کو میں انجام دیتا ہوں۔

یہ لوگ پاک پوتر ہوتے تو لوگوں میں اختلاف رائے‌ پیدا ہی نہ ہوتا!!

بس اس کے‌بعد میں جواب نہیں لکھوں گا کیونکہ مذکورہ بالا لوگوں کی ذات میں لڑنے‌جھگڑنے کے‌علاوہ دنیا میں بہت سارے علمی کام پڑے ہوئے ہیں

خدا ہمیں ایسا لیڈر عطا کرے جو محبت واخوت کی نہریں جاری کردے

اور سب لوگ ان نہروں‌ سے‌سیراب ہوں

مدینہ سے پیاری سی دعا
اپنے

اور

آپ‌کے‌ لئے

امین
یہ ہوئی نا بات
اب اپنا احتساب شروع کریں۔ ہر وہ کام جوغلط ہے کرنا بند کریں
اللہ سے گڑ گڑا کر دعا مانگیں کہ اپ اور ہم انسانیت کی فلاح کے حقیقی کام انجام دیے سکیں۔
 
امین
یہ ہوئی نا بات
اب اپنا احتساب شروع کریں۔ ہر وہ کام جوغلط ہے کرنا بند کریں
اللہ سے گڑ گڑا کر دعا مانگیں کہ اپ اور ہم انسانیت کی فلاح کے حقیقی کام انجام دیے سکیں۔

کاش کہ حسنِ انتخاب ايلفاظ سے آپ کام لیتے تو مجھے دوبارہ نہ لکھنا پڑتا

ارے بھائی ذرا تاریخی اسلام پر نظر ڈال لینا

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں ایک ہی دفعہ بیٹھ کر چیک کرلینا

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی باتوں سے دروسِ مفیدہ حاصل کرنے کی کوشش کرنا

تابعین کی حق گوئی کو پسِ‌پشت نہ ڈالنا

تبع تابعین میں سے‌ان لوگوں کا تذکرہ ضرور پڑھنا جو حق کے‌سامنے گردنیں کٹوا لیتے تھے۔

بھائی جان آپ‌ میرے‌دو لفظ برداشت نہیں ہو رہے!

اختلاف کرنا آپ کا حق تب بنتا ہے جب آپ کے‌پاس کوئی دلیل ہو

اور مذکورہ نثری الفاظ کی صداقت کی دلیل

ان لوگوں کا ماضی ہے

جو سب پر عیاں ہے

پیپلز پارٹی کی اقدار بھٹو شہید اور بے نظیر مرحومہ کے‌ساتھ ہی دفن ہوگئی ہیں۔ خدا کرے کہ کوئی ایسا شخص آئے جو پیپلز پارٹی کو واقعتا پیپلز پارٹی بنادے۔

ایک آمر تھا۔ اب ایک (جمہوری) آمر ہے۔
اور بحیثیت ایک پاکستانی مجھے‌ وہ کہنے کا حق ہے جو میں اپنے معاشرے میں دیکھوں اور مقتدر طبقہ میں ملاحظہ کروں
 
Top