راسخ کشمیری
محفلین
اے پاک وطن ۔۔
تقدیرمیں تیری
لکھا ہے
’’ٹوکا‘‘ اور’’ آری‘‘
ملتے ہیں تجھے
تحفے میں
’’رحمن ملک‘‘
اور ’’زرداری‘‘
* * *
جب تقدیر بنی ہوگی
انگشت بدنداں ہوکر
ہم پہ خوب ہنسی ہوگی
کل تک تھیں سلاخیں جس کا مقدر
آج محافظ قوم کا بن بیٹھا۔۔
وہ قوم کا کیا سوچے گا
جس کا توازن’’درہم برہم‘‘
جس کی سوچ ہو ’’ پیسہ پیسہ‘‘
’’درہم درہم‘‘
جس کا مذہب ہو۔۔۔
’’زر۔۔۔داری‘‘
تقدیرمیں تیری
لکھا ہے
’’ٹوکا‘‘ اور’’ آری‘‘
ملتے ہیں تجھے
تحفے میں
’’رحمن ملک‘‘
اور ’’زرداری‘‘
* * *
جب تقدیر بنی ہوگی
انگشت بدنداں ہوکر
ہم پہ خوب ہنسی ہوگی
کل تک تھیں سلاخیں جس کا مقدر
آج محافظ قوم کا بن بیٹھا۔۔
وہ قوم کا کیا سوچے گا
جس کا توازن’’درہم برہم‘‘
جس کی سوچ ہو ’’ پیسہ پیسہ‘‘
’’درہم درہم‘‘
جس کا مذہب ہو۔۔۔
’’زر۔۔۔داری‘‘