ہائے،عنوان دیکھ کر ہم سمجھے کہ شاید ہمارے بھیا زمین چھوڑ گئے اور چاند پر جا بسے!!!
جو آنسوؤں میں بہہ گئے!!!ہائے،
صدقے جاو، آپ کے ارمانوں کے۔
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہے گئے۔جو آنسوؤں میں بہہ گئے!!!
جی نہیں، بے وفائی کرکے ہوئے ہیں!!!ہم وفا کر کے بھی تنہا رہے گئے۔
اچھا ہم ایونہی خوش فہمی میں مبتلا تھے ۔جی نہیں، بے وفائی کرکے ہوئے ہیں!!!
شاعر اپنی زمین چھوڑ کے کیا گئے آپ نے ان کی زمین پہ ناجائز قبضہ جمالیا!!!اچھا ہم ایونہی خوش فہمی میں مبتلا تھے ۔
اچھا کیا آپ نے بتادیا بھیا۔
شاید اس پیشکش میں کچھ غلطی ہی ہے۔ آپ کی تصویر میں صرف پس منظر رنگ ہی نظر آرہا ہے۔ پیغام نظر نہیں آرہا۔ لیکن ہم اس کی بات نہیں کررہے۔ اردو محفل کا طریقہ یہ ہے کہ شاعر تحریری شکل میں اپنی تخلیقات پیش کرتے ہیں جس پر دیگر محفلین رائے دہی فرماتے ہیں نیز اچھے اشعار پر داد و تحسین سے نوازتے ہیں۔کیا مجھ سے کچھ غلطی ھو گئی ھے؟ آپ نشاندہی کریں میں ازالہ کی کوشش کروں گا۔