زنانہ سیکورٹی گارڈ

11436_1056955960801_1732940389_116545_1339464_n.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
شہزاد بھائی لگتا ہے آپ تصویر والی پر لٹو ہو گئے ہیں۔ :biggrin:
ویسے تصویر میں دوپٹا لپیٹ کر جو اس نے نیک پروین بی بی کا روپ دھارن کیا ہے وہ اُبھر کے سامنے نہیں آ سکا، بال اس نے ڈائی کئیے ہیں، خود 25 سال کی ہے لیکن قمیض 12 سال کی لڑکی کے ماپ کی پہنی ہے، شلوار کے لئیے بھی کپڑا شاید کچھ کم تھا اور اور اور اور اور اور اور اور اور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
میری باتوں سے ندیدہ پن تو نہیں show ہو رہا ؟
 

mrkk

محفلین
میرے خیال میں گو لی چلا نی ہی نہیں پڑے ویسے ہی سب گھائل ہو جا ئیں گے۔
 
Top