زندگی با آشنائی ۔۔۔بآوازِ ترانہ سرایانِ تاجیکی محمد رفیع کرامت اللہ، صدرالدین و نازیہ کرامت اللہ

زندگی با آشنائی با جدائی بگذرد
ہم خدائی بگذرد ہم بے خدائی بگذرد
هر کسے بفروخت ما را من ندانم چی خرید
بے بہائی بگذرد، ارزان بہائی بگذرد
دل خراشی ہائے حسنِ بے نمک را دیده ایم
دلخراشی بگذرد ہم دلربائی بگذرد
مشکل دل را کشادیم و نفہمیدیم و چیست
دل کشائی بگذرد مشکل کشائی بگذرد


 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
برادر، اپنی فہم کے بقدر لفظی ترجمہ کر رہا ہوں۔ غلطیوں کا احتمال موجود رہے گا۔

زندگی آشنائی کے ساتھ اور جدائی کے ساتھ گذر جائے گی
خدائی [زندگی] بھی گذر جائے گی اور بے خدائی [زندگی] بھی گذر جائے گی
جس نے بھی ہمیں فروخت کیا، میں نہیں جانتا اُس نے کیا خریدا
بے بہائی گذر جائے گی، کم بہائی گذر جائے گی
ہم نے بے نمک حُسن کی دل خراشیاں دیکھی ہیں
دل خراشی گذر جائے گی، دل ربائی بھی گذر جائے گی
ہم نے دل کی مشکل حل کی اور نہیں سمجھے کہ کیا ہے
دل کشائی گذر جائے گی، مشکل کشائی گذر جائے گی
 
آخری تدوین:
Top