زندگی جببر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
چاند بابو محفلین مارچ 26، 2009 #2 ارے واہ بہت خوب یہ تو بہت ہی چھوٹے ہیں۔ بہرحال اس سب کے باوجود اللہ تعالٰی سے مانگتے ہوئے دیکھ کر تو بے اختیار آنسو آگئے۔
ارے واہ بہت خوب یہ تو بہت ہی چھوٹے ہیں۔ بہرحال اس سب کے باوجود اللہ تعالٰی سے مانگتے ہوئے دیکھ کر تو بے اختیار آنسو آگئے۔
ساقی۔ محفلین مارچ 27، 2009 #4 یا اللہ تیرا شکر ہے مجھے ایسا نہیں بنایا تو نے.ورنہ میں کیا کر لیتا , الحمد اللہ . الحمد اللہ. سبحان اللہ
یا اللہ تیرا شکر ہے مجھے ایسا نہیں بنایا تو نے.ورنہ میں کیا کر لیتا , الحمد اللہ . الحمد اللہ. سبحان اللہ