لیجیے یہ ان کے ایک بھائی ہیں ۔۔ Llama نام ہے انگریزی میں۔۔ جنوبی امریکہ ان کا آبائی وطن ہے ، تاہم ریاستہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں ۔۔ یہ سواری کے کام بھی آتے ہیں ۔۔ ممالیہ جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔ اب امریکہ اور کینیڈا کے ساتھی اگر اس پر سواری کر کے ہمیں اپنے تجربات سے آگاہ کریں تو زیادہ بہتر طور پر اس جانور کو جانا جا سکتا ہے ۔۔
مزید کے لیے دیکھیے ۔۔
انگریزی وکیپیڈیا
ایک اور لاما بھی ہیں اس دنیا میں مگر وہ دلائی لامہ ہیں ، جو تبت (چین) کے بدھ بھکشوؤں کی چین مخالف تحریک کے سربراہ ہیں ۔۔
وسلام