زندگی رنگوں میں (نارنجی)

تعبیر

محفلین
orange-giraffes-johns-522155-sw.jpg

orange-boot-gipstein-393526-sw.jpg

orange-sailboat-gipstein-393836-sw.jpg

orange-landscape-stanfield-415579-sw.jpg
 
ابوشامل

محفلین
غروب آفتاب کے مناظر تو ویسے ہی بہت شاندار ہوتے ہیں لیکن نیشنل جیوگرافک کی فوٹوگرافی ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
ویسے یہ سب سے آخری تصویر میں کیا ہے؟
 
تعبیر

محفلین
ابو شامل مجھے بھی نہیں معلوم پر اس تصویر میں tarantula لکھا ہے اور میرے لیے یہ لفظ نیا ہے
یہ دیکھیں یہ لکھا ہے
photography.nationalgeographic.com/staticfiles/NGS/Shared/StaticFiles/Photography/Images/Content/orange-tarantula-sartore-1097706-sw.jpg

ویسے مجھے تو کسی کی ٹنڈ لگ رہی ہے
 
ٹیرنٹیولا تو ایک قسم کی مکڑی ہوتی ہے بلکہ بڑی خطرناک قسم کی، لیکن طالوت کو بہت پسند ہے۔ :)
 
Top