زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

قیصرانی

لائبریرین
کسی بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں ہے یہ کہ پاکستانی کا حکمران مسلمان ہو۔
پھر تو صادق اور امین کی شرط بھی فضول ہی ہے کہ اس کا اضافہ بھی ایک فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے کیا تھا :)
ویسے اس شرط کی منسوخی کی وجہ سے ہمارے سارے حکمران اب جائز ہو گئے ہیں :)
 
پھر تو صادق اور امین کی شرط بھی فضول ہی ہے کہ اس کا اضافہ بھی ایک فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے کیا تھا :)
ویسے اس شرط کی منسوخی کی وجہ سے ہمارے سارے حکمران اب جائز ہو گئے ہیں :)

فضول تو نہیں ہے مگر یہ شرط عائد کریں کیسے
پوری قوم ہی کرپٹ ہوئی پڑی ہے
یہی تو وجہ ہے کہ یہ لوگ ایسے بیانات دے رہے ہیں۔ قوم ہی کی غلطی ہے
 
Top