زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر
کیا نہیں ھم نے کیا ہے بندگی کو چھوڑ کر
کیوں دکھاتا اصل صورت مجھے یہ آئینہ
سوچ کر یہ آگیا ہوں آئینے کو توڑ کر
میں تو حیران رہ یوں اِن کی چالیں دیکھ کر
کیا گھناونا کھیل کھیلاسادگی کو اوڑھ کر
ہم نے دیکھا ہے نرالا یہ تماشا بھی یہاں
زھر قاتل دے رہا ہے مخلصی کو اوڑھ کر
تھا عدو بھی ہمسفر میری منزل کی طرف
کِس قدر پیارا لبادہ دوستی کا اوڑھ کر
اپنی باری کا خیال آتا نہیں ہے اس لئے
لوگ خوش ہوتے ہیں طاھر دل کسی کا توڑ کر
کیا نہیں ھم نے کیا ہے بندگی کو چھوڑ کر
کیوں دکھاتا اصل صورت مجھے یہ آئینہ
سوچ کر یہ آگیا ہوں آئینے کو توڑ کر
میں تو حیران رہ یوں اِن کی چالیں دیکھ کر
کیا گھناونا کھیل کھیلاسادگی کو اوڑھ کر
ہم نے دیکھا ہے نرالا یہ تماشا بھی یہاں
زھر قاتل دے رہا ہے مخلصی کو اوڑھ کر
تھا عدو بھی ہمسفر میری منزل کی طرف
کِس قدر پیارا لبادہ دوستی کا اوڑھ کر
اپنی باری کا خیال آتا نہیں ہے اس لئے
لوگ خوش ہوتے ہیں طاھر دل کسی کا توڑ کر