زندگی کی کہانی یہی ہے ۔۔۔۔

ظفری

لائبریرین
[ame="http://youtube.com/watch?v=RV0tYrfXYBI"]http://youtube.com/watch?v=RV0tYrfXYBI[/ame]

زندگی کی کہانی یہی ہے
ہار ہی میں تو جیت چھپی ہے
ہر تمنا ہو پوری ہماری
ایسا بھی تو ضروری نہیں ہے
پھر بھی سپنوں کی عادت صحیح ہے

آنسوؤں سے بہے گا جو کاجل
وہی آنکھوں میں پھر کل سجے گا
بے بسی میں لٹا ہے جو یہ دل
وہی دل پھر کبھی تو بسے گا
غم کے سائے میں پلتی خوشی ہے
ہار میں ہی تو جیت چھپی ہے ۔۔۔۔

اوروں کے دل سے کھیلے بھلا کیا
اوروں کے دل کو توڑے بھلا کیا
ٹوٹے دل پر کسی کے ہمارا
ہو محل بھی تو ہوگا بھلا کیا
ہار سے ہار جانا نہیں ہے
ہار ہی میں‌تو جیت چھپی ہے
زندگی کی کہانی یہی ہے ۔۔۔۔​
 
Top