زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

قیصرانی

لائبریرین
سائنس کی ترقی ہے نا۔ البتہ اسے ہم تخلیق نہیں کہہ سکتے کہ ہم محض اسمبلی کا کام کر رہے ہیں۔ اصل تخلیق کار تو اللہ پاک ہیں :)

یہ تمام سلسلہ میرے تخیل کے ایک زاویے کی ترجمانی کرتا ہے اور مجھے ایسی کسی بڑی اور فیصلہ کُن کامیابی کا انتظار ہے مگر جس دن یہ خواب سچ ہوا ، خوشی کے مارے میں نے فوت ہو جانا ہے شاید۔:)

جب چاول بھجوائیں تو شاپر ڈبل کرا دیجیئے گا
 
طالوت

محفلین
سائنس کی ترقی ہے نا۔ البتہ اسے ہم تخلیق نہیں کہہ سکتے کہ ہم محض اسمبلی کا کام کر رہے ہیں۔ اصل تخلیق کار تو اللہ پاک ہیں :)

جب چاول بھجوائیں تو شاپر ڈبل کرا دیجیئے گا
ریٹنگ تو اس پر متفق کی بنتی ہے ۔ یہی وہ پہلو ہے جسے "مائنس" کرکے دونوں گروہ باہم دست و گریباں ہیں۔

فوتگی پر چاولوں کا میں قائل نہیں ، یعنی مرنے کے بعد بھی کسی کو "سُکھ" دینے کا کوئی ارادہ نہیں :devil:
 
چلیئے کوئی بات نہیں۔ نادانستگی میں جب تشریف لے جائیں گے تو کم از کم ایک سُکھ تو ملے گا ہی کسی نہ کسی کو
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:AOA:
جیو! میرے محسن جیو!
بڑا احسان کیا اس قدر تحقیقی اور معلوماتی مضمون پیش کرکے۔
واقعی اسم با مسمیٰ ہیں آپ!
زبردست بھی اور معلوماتی بھی۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
Top