ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد
محفلین
آج مجھے ٹرافی ملی
الحمداللہ
مقدر کی بات ہے۔
ٹرافی کے فائدے بھی تو بہت ہیں ناں۔ جس کو ملے گی اس کی پروفائل اچھی ہو جائے گی اور جو دے گا اس کی بھی نیک نامی ہوگی۔
آپ کا تجسس بڑھتا جا رہا ہوگا کہ پتا تو چلے کہ مجھے کس نے ٹرافی دی اور کس پرفارمنس یا ایچیومنٹ پر ملی۔ ہونا بھی چاہیے یہ چیز ہی ایسی ہے کہ بڑے بڑوں کو اس کا شوق لگ جاتا ہے۔ کئی ایک کو توشوق ہی اتنا ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت اسی تاک میں لگے رہتے ہیں اور وہ ٹرافی کو نہیں جانے دیتے خواہ جیب سے ہی خریدنی پڑے
بلکل اسی طرح جیسے اس ملک میں کبھی کبھی کسی کو ملا کرتی ہے
ویسے بھی اگر کوئی خوش ہوجائے تو ٹرافی کونسی اتنی مہنگی ہوتی ہے۔ اگر ہو بھی تو کیا۔ خوشی سے بڑی تو کوئی چیز نہیں ہوتی۔ کاروباری نقطہ نظر سے بھی جتنی زیادہ بنوائی جائیں گی اتنی ہی سستی پڑیں گی
جلیں آپکو بتا ہی دیتے ہیں
(شرماتے ہوئے) بس جی اللہ کا شکر ہے ورنہ میں کہاں اس قابل تھا
مجھے اردو ویب نے ٹرافی دی ہے۔۔۔
انکی ذرا نوازی ہے۔
کہتے ہیں تمھارا آنا جانا رہتا ہے اس لئے تجھے ہم نے ٹرافی کے لئے چنا
پاکستان میں ٹرافیوں کا معیار ہی یہی ہے کہ کچھ کرو یا نہ کرو بس آنا جانا لگا رہے (پیلیں ڈالتے رہو)
پیلیں ڈالنا بھی تو پھرتی ہی ہے ناں
لہو کو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
ویسے میں یہاں کسی کو کوئی تکلیف بھی نہیں دیتا۔
لکھنے پڑھنے کا شوق ہے چلا آتا ہیں
شائد یہی ادا ان کو میری اچھی لگی