زیابیطس کے مریضوں کے لے غذا پر مشورہ چاہیے

عزیزامین

محفلین
زیابیطس کے مریضوں کے لے غذا پر مشورہ چاہیے ڈاکٹر اور حکیم صحبان کو خاص دعوت انکے لیے پھل کون کون سے مفید ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
نشاستے والی چیزوں سے پرہیز کریں۔

مرغن غذا اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

چاول منع ہیں۔

سرخ گوشت کم سے کم کھائیں۔

مرغی مچھلی کھائیں۔

گریپ فروٹ اس بیماری کے لیے بہت مفید ہے۔

بند گوبھی کچی استعمال کریں۔

دوا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

روزانہ صبح شام کم از کم 45، 45 منٹ پیدل چلیں۔ زیادہ دیر چلیں تو اور بھی اچھا ہے۔
 
صرف گریپ فروٹ؟ حکیم صاحب کو آپ ٹیگ کر دیں؟
 
نشاستے والی چیزوں سے پرہیز کریں۔

مرغن غذا اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

چاول منع ہیں۔

سرخ گوشت کم سے کم کھائیں۔

مرغی مچھلی کھائیں۔

گریپ فروٹ اس بیماری کے لیے بہت مفید ہے۔

بند گوبھی کچی استعمال کریں۔

دوا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

روزانہ صبح شام کم از کم 45، 45 منٹ پیدل چلیں۔ زیادہ دیر چلیں تو اور بھی اچھا ہے۔

تاہم جو افراد ذیابطیس کے ساتھ بلڈ پریشر یا زیادتی کولیسٹرول کے مریض ہیں وہ گریپ فروٹ کھانے میں احتیاط کریں

http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/11/121127_grapefruit_medicines_rh.shtml
 
Top