کیا ونڈوز بیک اپ سے یہ کام نہیں ہوسکتا؟
ونڈو کے بیک اپ کو آپ کسی میڈیا کے توسل سے استعمال کر سکتے ہیں نا، یعنی یا توونڈو چل رہی ہو یا پھر آپ کے پاس بوٹ ایبل سی ڈی ہو۔۔۔۔۔۔۔ اگر کچھ بھی نا ہو تو پھر کیا کریں گے؟ اسی لیے یہ بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ سسٹم کے Master Boor Record کو اپنے MBR سے بدل دیتا ہے۔ پھر جب آپ کمپیوٹر رن کرتے ہیں تو ایکرونیس پہلے خود بوٹ ہوتا ہے اور ایک مسج ڈسپلے ہوتا ہے بلیک سکرین پر کہ Press F11 to Boot in Acronis True Image۔۔۔۔۔ اگر یوزر بوٹ نہیں کروانا چاہتا توپھر یہ سافٹ وییر آپ کی ونڈو کو بوٹ ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ یعنی ونڈوچلنے سے پہلے ایکرونیس خود رن ہوتا ہے۔
)))
جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست چیز لگتی ہے یہ تو۔ یہ اگر فری ہے تو اسکا لنک دے دیں اور اسکو استعمال کرنے کا طریقہ ذرا تفصیل سے بیان کردیں تو مجھ جیسے بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔
فری تو حضرت نہیں ہے یہ لیکن "ٹورنٹ" والے اسے فری ہی سمجھتے ہیں،،،،
ٹورنٹ یا کسی اورفائل شئیرینگ سائڈ سے ڈاؤن کر سکتے ہیں۔
طریقہ استعمال بلکل آسان ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
۱۔ سب سے پہلے ایکرونس کی مدد سے بیک بنانے
۲۔ پھر Secure Zone کے آپشن میں جا کر SZ کو آن کردیں۔
۳۔ Secure Zone آپ کی ہارٹ ڈیسک سے سپیس گھیر لیتا ہے اور اپنی ایک الک ڈراؤ بنا لیتا ہے جو ونڈو سیون پر تونظر آتی ہے ایکس پی پر نہیں۔ یہ سائز ڈیپنڈ کرتا ہے آپ کی امیچ یا بیک اپ سائز پر۔ مثلاً: اگر آپ کا بیک اپ سائز 2.0 جی بی تو SZ کے ڈراؤ کا سائز ہو گا 1 جی بی۔ یعنی پورا ہاف سائز۔
ایک اور آپشن جوکہ سب ہی مہیا کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ ایکرونس کے ہی ذریعے سے ایک عدد بوٹ ایبل سی ڈی بنا لیں جس میں ایکرونس ٹرو امیچ ہوم پورا موجود ہوتاہے۔ اورآسانی کی ساتھ جب چاہیں ونڈو ری سٹور کرلیں۔