زیارات- سعودی عرب

سعودی عرب میں لوگ حرمیں شریفین کےزیارت کے لیے اتے ہیں۔ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے علاوہ یہاں اور بھی مقام زیارات ہیں۔ کیا کوئی بھائی کچھ تفصیل سے لکھیں گے اگر وہ یہاں زیارت کے مقامات سے اگاہ ہوں مثلا وہاں کسے پہنچا جاسکتا ہے۔
مثلا سنا ہے کہ جدہ میں اماں حوا کی قبر ہے ۔ اگر ہے تو کہاں ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی کو ٹیک کر دیں۔ وہ ہے بھی جدہ میں ہی اور اس کا کام بھی سارا دن گھومنا پھرنا ہی ہوتا ہے۔
 
جدہ میں اماں حوا کی قبر موجود ہے۔۔۔اسی لئے اس شہر کو جدہ کہتے ہیں۔۔جدہ میں ایک علاقہ ہے حی الکندرہ، وہاں انکا مقبرہ موجود ہے، لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصوّاب۔
زیارات میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کئی مقامات ہیں، وہاں معروف زیارات کے علاوہ غیر معروف زیارات پر لیجانے والے افراد بھی مل جاتے ہیں۔۔ان دونوں شہروں کے علاوہ مقامِ بدر بھی ایک معروف مقام ہے وہاں کی بھی زیارت کرلیجئے
 
جدہ میں اماں حوا کی قبر موجود ہے۔۔۔ اسی لئے اس شہر کو جدہ کہتے ہیں۔۔جدہ میں ایک علاقہ ہے حی الکندرہ، وہاں انکا مقبرہ موجود ہے، لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔ واللہ اعلم بالصوّاب۔
زیارات میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کئی مقامات ہیں، وہاں معروف زیارات کے علاوہ غیر معروف زیارات پر لیجانے والے افراد بھی مل جاتے ہیں۔۔ان دونوں شہروں کے علاوہ مقامِ بدر بھی ایک معروف مقام ہے وہاں کی بھی زیارت کرلیجئے
شکریہ
بدر کی زیارت الحمدللہ دو مرتبہ کرچکا ہوں۔ بدر کی زیارت کے دوران وہاں ایک تیز خوشبو محسوس ہوئی۔ دونوں مرتبہ۔ قبرستان کے اندر ایک جھاڑی تھی۔ کیا کسی قسم کے جھاڑی سے بہت تیز خوشبو آتی ہے؟
 

عدیل منا

محفلین
سعودی عرب میں لوگ حرمیں شریفین کےزیارت کے لیے اتے ہیں۔ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے علاوہ یہاں اور بھی مقام زیارات ہیں۔ کیا کوئی بھائی کچھ تفصیل سے لکھیں گے اگر وہ یہاں زیارت کے مقامات سے اگاہ ہوں مثلا وہاں کسے پہنچا جاسکتا ہے۔
مثلا سنا ہے کہ جدہ میں اماں حوا کی قبر ہے ۔ اگر ہے تو کہاں ہے ؟
جدہ میں "باب مکہ" کے مقام پر۔
 

عدیل منا

محفلین
میں نے سعودی عرب میں شروع کے دو سال جدہ میں گزارے ہیں،ایک دوست کے ساتھ اس قبرستان کی زیارت کی تھی۔جدہ چھوڑے بھی آٹھ سال ہوگئے ہیں۔ذہن میں بس باب مکہ کا ایریا رہ گیا،اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں۔خاصی مشہور جگہ ہے، وہاں پہنچ کر کسی سے بھی پوچھلیں وہ گائیڈ کردے گا۔
 
<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?>
<kml xmlns="http://www.opengis.net/kml/2.2" xmlns:gx="http://www.google.com/kml/ext/2.2" xmlns:kml="http://www.opengis.net/kml/2.2" xmlns:atom="http://www.w3.org/2005/Atom">
<Placemark id="2970362816103787398">
<name>Tomb of Eve</name>
<description><![CDATA[<html>
<body>
<img style="display:none" src="$[tracking_href_2]" />
<div id="content" name="cid=2970362816103787398&q=Tomb+of+Eve&ui=earth&view=teaser">
<script type="text/javascript" language="JavaScript" src="http://mw2.google.com/mw-earth-vectordb/scripts/business_listings/placepage_loader.js">
</script>
<table>
<tr>
<td>
<div><table width="350">
<tr>
<td colspan="2">
<font size="+1">
<b><a style="text-decoration: none" href="http://maps.google.com/maps/place?cid=2970362816103787398">Tomb of Eve</a></b>
</font>
</td>
</tr>
<tr>
<td>المطار
جدة 22237، المملكة العربية السعودية</td>
</tr>
<tr>
<td>+966 2 644 0488</td>
</tr>


</table></div>
</td>
</tr>
</table>
</div>
</body>
</html>]]></description>
<styleUrl>http://mw1.google.com/mw-earth-vectordb/blaces/00031/root.kmz/default.kml#cemetery</styleUrl>
<ExtendedData>
<Data name="tracking_href_2">
<value>http://www.google.com/maps/gen_204?...,lon:39.19,quad:020032122320323,cc:SA</value>
</Data>
</ExtendedData>
<Point>
<coordinates>39.19,21.4919444,0</coordinates>
</Point>
</Placemark>
</kml>
 

عسکری

معطل
lo gee mehfil ka wrriting pad white ho ker khara hai or kuch type nhi ker sakta main is se . dosri jaga likh ker paste ker raha hoon .
 
مدائن صالح بھی سنا ہے سعودی عرب میں کہیں واقع ہیں کسی کو معلوم ہے کہ کہاں
اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ کی قبر مبارک بھی مدینہ کے قریب ہے۔ کسی کو معلوم ہے لوکیشن اور کیسے پہنچا جاسکتا ہے۔
 
Top