زیرِ سطح فوٹوگرافی کے لیے جانے جانے والے فوٹوگرافر میٹی سمتھ کی تخلیقات۔

لہروں پر روشنی کے جھلملاتے عکس
زیرِ سطح فوٹوگرافی کے لیے جانے جانے والے فوٹوگرافر میٹی سمتھ کی تخلیقات۔
half-underwater-photography-over-under-matty-smith-fb2.jpg

DSC2129-copy.jpg

Silver_Bream_shoal.jpg

B-Hmp5PCMAA_JIN.jpg:large

a_collection_of_stunning_photographs_from_2014_640_10.jpg
 
جی اس مراد زیر سطح آب ہے

شکریہ لئیق احمد بھائی،
ویسے زیرِ سطحِ آب ، دوسری تصاویر اور ان تصاویر میں کچھ فرق تو ہے جو دیکھنے سے محسوس ہو رہا ہے، البتہ اس فرق کی تفصیلات کیا ہیں یہ سمجھ نہیں آرہا ۔ ہو سکتا ہے فوٹوگرافی کا کوئی ماہر یا شوقین بہتر روشنی ڈال سکے۔
 
ان تصاویر کے لئے خاص آلات استعمال کئے گئے ہیں۔ جیسے خاص فلیش وغیرہ۔ امجد میانداد اور زیک بہتر بتا سکتے ہیں۔
 
Top