ابن سعید
خادم
آج ہمارے بے حد عزیز زین بھائی نے ہم سے شکایت کی کہ ہم نے انھیں کبھی چاکلیٹ وغیرہ نہیں پیش کیا لہٰذا وہ ناراضگی وغیرہ کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ قبل اس کے کہ وہ کچھ کریں ہم نے ان کے لئے ایک عدد پوسٹ باکس بک کر دیا جس میں ہم ان کے لئے پیغامات، تحائف، شکایتیں، فرمائشیں غرض کہ سب کچھ شامل کر سکیں گے۔ ویسے آپ بھی ان کے لبوں پر مسکان بکھیرنا چاہتے ہیں تو بلا تکلف اس پوسٹ آفس باکس سے استفادہ کریں۔
ہم شروعات کرتے ہیں اس چاکلیٹ کے ڈبے سے۔ ویسے ڈبے کی بناوٹ ایسی ہے کہ ان کو خالہ زاد کی جانب سے آئے ہونے کا گمان ہو سکتا ہے۔
ہم شروعات کرتے ہیں اس چاکلیٹ کے ڈبے سے۔ ویسے ڈبے کی بناوٹ ایسی ہے کہ ان کو خالہ زاد کی جانب سے آئے ہونے کا گمان ہو سکتا ہے۔