عبداللہ محمد
محفلین
زیک بھائی کے مراسلوں کی تعداد تو بڑھ رہی جیسے آجکل نیم کے پتے جھڑ رہے ہوتے ہیں۔
ادھر مبارک دو ادھر ہزار مراسلے اور کھڑکا دیتے ہیں۔
بہرکیف بہت خوب زیک بھائی۔ یونہی مراسلوں کے ڈھیر لگاتے جائے اور مجھ جیسوں کو اپنے علم سے فیضیاب کرتے رہئیے۔ بہت شکریہ۔۔۔