واپس کیوں نہ آتے؟؟ ان کا اپنا بنایا ہوا فورم ہے بھئی!!زیک تو ایک بار اعلانیہ محفل چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے لیکن پھر واپس آگئے
شکریہ لاریب۔لگتا ہے ان گیارہ سالوں میں آپ نے درمیان میں گیپ لیا تھا۔ اتنے زیادہ سالوں میں چوبیس ہزار مراسلے کم لگ رہے ہیں۔
چوبیس ہزار مراسلات مکمل کرنے پر مبارک!!
یعنی صرف 0.4 فیصدگیارہ سال میں پورے سترہ دن اور رات آپ نے یہاں ضائع کیے ہیں۔ مبارک
0.4 سے 1 فی صدیعنی صرف 0.4 فیصد
شکریہ
200000یعنی دو لاکھ!!!یہ کون ہے اور کہاں رہتے ہیں؟
زیک اردو محفل کی ماما ہیں اور ماں بعض اوقا ت اپنے بچے سے ناراض ہو جاتی ہے، اعلانِ لا تعلقی بھی کر دیتی ہے لیکن واللہ اُس کا دل دھڑکتا اپنے بچے ہی کے ساتھ ہےزیک تو ایک بار اعلانیہ محفل چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے لیکن پھر واپس آگئے
بہت عرصے بعد آپ کے بلاگ کا چکر لگایا تو معلوم ہوا کہ آپ کے اور میرے بلاگ کا ایک ہی حال ہے پچھلے تین سال میں محض تین چار پوسٹس۔زیک اردو محفل کی ماما ہیں اور ماں بعض اوقا ت اپنے بچے سے ناراض ہو جاتی ہے، اعلانِ لا تعلقی بھی کر دیتی ہے لیکن واللہ اُس کا دل دھڑکتا اپنے بچے ہی کے ساتھ ہے
شکریہ اے (انگریزی والا)مبارک ہو زیک،
بہت اچھا لکھا آپ نے وارث بھائی!!زیک اردو محفل کی ماما ہیں اور ماں بعض اوقا ت اپنے بچے سے ناراض ہو جاتی ہے، اعلانِ لا تعلقی بھی کر دیتی ہے لیکن واللہ اُس کا دل دھڑکتا اپنے بچے ہی کے ساتھ ہے
شکر ہے تین حرف نہیں بھیجےبہت اچھا لکھا آپ نے وارث بھائی!!
ہم سمجھ رہے تھے کہ زیک بھائی اب آ کر بہت اختصار سے بات کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن دس سال پہلے بھی دیکھیں تو ان کا یہی سٹائل ہے۔
صرف تین لفظ کہے اتنی لمبی سی تحریر پہ
شکریہ نایابمحترم زیک بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
میرے بلاگ پر اتنی لمبی چوڑی تحریریں ہیں وہ کس کھاتے میں؟ہم سمجھ رہے تھے کہ زیک بھائی اب آ کر بہت اختصار سے بات کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن دس سال پہلے بھی دیکھیں تو ان کا یہی سٹائل ہے۔
صرف تین لفظ کہے اتنی لمبی سی تحریر پہ
لاجواب کر دیا تھا وارث نے تو اور کیا کہہ سکتا تھاشکر ہے تین حرف نہیں بھیجے
ہم نے تو نہ بلاگ دیکھا نہ تحریریں.. بس آپ کی گفتگو کے مشاہدے پر ایسا کہا..میرے بلاگ پر اتنی لمبی چوڑی تحریریں ہیں وہ کس کھاتے میں؟
http://www.zackvision.com/weblog/ہم نے تو نہ بلاگ دیکھا نہ تحریریں.. بس آپ کی گفتگو کے مشاہدے پر ایسا کہا..