مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

arifkarim

معطل
لگتا ہے ان گیارہ سالوں میں آپ نے درمیان میں گیپ لیا تھا۔ اتنے زیادہ سالوں میں چوبیس ہزار مراسلے کم لگ رہے ہیں۔ :)
چوبیس ہزار مراسلات مکمل کرنے پر مبارک!!
زیک تو ایک بار اعلانیہ محفل چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے لیکن پھر واپس آگئے
 
زیک

مسافر
لگتا ہے ان گیارہ سالوں میں آپ نے درمیان میں گیپ لیا تھا۔ اتنے زیادہ سالوں میں چوبیس ہزار مراسلے کم لگ رہے ہیں۔ :)
چوبیس ہزار مراسلات مکمل کرنے پر مبارک!!
شکریہ لاریب۔

گیارہ سالوں میں مصروفیات کی صورتحال تو بدلتی رہتی ہے
 
محمد وارث

لائبریرین

زیک

مسافر
زیک اردو محفل کی ماما ہیں اور ماں بعض اوقا ت اپنے بچے سے ناراض ہو جاتی ہے، اعلانِ لا تعلقی بھی کر دیتی ہے لیکن واللہ اُس کا دل دھڑکتا اپنے بچے ہی کے ساتھ ہے :)
بہت عرصے بعد آپ کے بلاگ کا چکر لگایا تو معلوم ہوا کہ آپ کے اور میرے بلاگ کا ایک ہی حال ہے پچھلے تین سال میں محض تین چار پوسٹس۔
 
لاریب مرزا

محفلین
زیک اردو محفل کی ماما ہیں اور ماں بعض اوقا ت اپنے بچے سے ناراض ہو جاتی ہے، اعلانِ لا تعلقی بھی کر دیتی ہے لیکن واللہ اُس کا دل دھڑکتا اپنے بچے ہی کے ساتھ ہے :)
بہت اچھا لکھا آپ نے وارث بھائی!! :)

ہم سمجھ رہے تھے کہ زیک بھائی اب آ کر بہت اختصار سے بات کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن دس سال پہلے بھی دیکھیں تو ان کا یہی سٹائل ہے۔
صرف تین لفظ کہے اتنی لمبی سی تحریر پہ :heehee:
 
شکر ہے تین حرف نہیں بھیجے :)
 
آخری تدوین:
Top