متلاشی
محفلین
روح مادی وجود نہیں رکھتی ۔۔۔ روح اللہ کا امر ہےتو روح کا مادی وجود کہاں ہے؟
روح مادی وجود نہیں رکھتی ۔۔۔ روح اللہ کا امر ہےتو روح کا مادی وجود کہاں ہے؟
فاتح بھائی لاادریت کو مانتے ہیں۔ سب سائنسی سوچ رکھنے والے ایک جیسے نہیں ہوتےہاہاہا ۔۔۔ آپ کے بڑے سائنس دان فاتح بھائی سائنسی طور پر روح کا انکار کر چکے ہیں پچھلے مراسلوں پر اک نظر ڈال لیں
نہیں۔۔۔ یہ بات سائنس کی تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ اگر شعور کوئی مادی وجود رکھتا ہے تو اس کا سائنسی ثبوت اس کو الگ کر کے یا شعور میں تبدیلیاں کر کے دینا ہو گا۔۔ جیسا کہ جسم کے دیگر مادی حصوں کی پیوند کاری ہوتی ہے ۔۔۔کیا دماغ میں شعور کا ہونا سائنسی اثبوت نہیں؟
نشہ آور ادویات اور دماغی سرجری کیا انسانی شعور میں عارضی و دائمی تبدیلیاں رونما نہیں کرتیں؟نہیں۔۔۔ یہ بات سائنس کی تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ اگر شعور کوئی مادی وجود رکھتا ہے تو اس کا سائنسی ثبوت اس کو الگ کر کے یا شعور میں تبدیلیاں کر کے دینا ہو گا۔۔ جیسا کہ جسم کے دیگر مادی حصوں کی پیوند کاری ہوتی ہے ۔۔۔
میں تو اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ انسان کا ذہن بہت محدود ہے بہت سی ایسی باتیں جنہیں ہم نہیں کھوج سکتے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا انکار کر دیا جائے ۔۔۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی جانب سے روح یعنی Soul کی تعریف:
The spiritual or immaterial part of a human being or animal, regarded as immortal.یعنی کسی بھی مادی جسم کا روحانی جسم روح کہلاتا ہے۔ آپ روحانی جسم کو عقلی اور منطقی طور پر ثابت کر دیں۔ نوبیل انعام آپ کا ہوا۔
http://www.oxforddictionaries.com/definition/english/soul
آپ کی سائنس تو یہ کہتی ہے برین ڈیتھ ہوتی ہی کلینکل ڈیتھ کے بعد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کومے کا شکار افراد شعوری لحاظ سے برین ڈیتھ ہوتے ہیں البتہ کلینیل طور پر زندہ۔ اسی طرح بغیر دماغ کے انسان کا جسم تو زندہ رہ سکتا ہے پر شعور نہیں۔
بگ بینگ مفروضہ کاسمک بیگراؤنڈ تابکاری کی سائنسی دریافت کے بعد وجود میں آیا ہے۔ یہ مفروضہ کسی انسان کی اپنی ذاتی رائے پر مبنی نہیںاگر بگ بینگ کا مشاہدہ کرنا ناممکنات میں سے ہے تو پھر اس ناممکن مفروضے کو بنیاد بنا کر اتنی تھیوریاں کیسے پیش کی گئی ہیں ۔۔۔؟؟؟؟ ذرا پچھلے صفحات پر سائنس کی دی گئی تعریف پر غور کریں۔۔۔ آپ کی پیش کردہ سائنس کی تعریف ہے غلط پھر تو۔۔۔! یا پھر بگ بینگ کا نظریہ غلط ہے ایک بات کو مان لیں ۔۔۔
ہاہاہا تو کیا ہر انسان اسی عمر میں آ کر مرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بچے جوان نہیں مرتے کیا ؟؟؟جی اس خاص عمر کو بڑھاپا یا ضعیف عمری کہا جاتا ہے۔
قرآن کے دلائل ہر لحاظ سے عقلی اور منطقی ہیں ۔۔۔ مگر آپ کس عقل اور منطق کی بات کر رہے ہیں اسی شعور کی جس کا مادی وجود ابھی سائنس ثابت نہیں کر سکی ۔۔۔ ؟؟؟ تو پھر سائنس کی رو سے آپ کو عقل و شعور نامی چیز کا انکار کر دینا چاہیے کیونکہ سائنٹفیکلی یہ ثابت نہیں ہو سکا۔۔۔ اور پھر جب آپ اپنی ہی سائنس کے رو سے بے عقل ٹھہریں گے تو پھر آپ کو قرآن کے دلائل غیر عقلی اور غیر منطقی ہی لگیں گے ۔۔۔قرآن کے عقلی دلائل کہیں سے بھی منطقی نہیں ہیں۔ صرف ایمان والے ہی انکو عقیدت کیساتھ منطقی کہہ سکتے ہیں۔ غیرمسلم نہیں۔
اسوقت کائنات میں موجود تمام تر مادہ و توانائی ایک سنگولیریٹی میں موجود تھی۔ سنگولیریٹی بذات خود ایک انتہائی پیچیدہ موضوع ہے۔ آسان الفاظ میں زمان و مکاں کی لا متناہی خمداری سنگولیریٹی کہلاتی ہے۔ بلیک ہولز کے اندر یہ پائی جاتی ہے۔ سو بگ بینگ نے اس نکتے سے جنم لیا۔ سائنسدانوں نے حسابی طور پر اس نظریہ کو ثابت کیا ہے۔ اور اسکا مشاہدہ جدید فلکی آلات سے کرتے ہیںمیرا لفظ خدا سے مطلب خالقِ کائنات ہے ۔۔۔۔؟ اس کا جواب آپ کے ذمہ ہے ۔۔۔
کیا آپ اس جنرل پرسیپشن کو مانے ہیں کہ ہر چیز کا کوئی نہ کوئی خالق موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور بگ بینگ نظریہ کے مطابق اس وقت کائنات ایک بڑے مادے Primary Nebula کی صورت میں تھی جس وقت بگ بینگ کا عمل ظہور پذیر ہوا۔۔۔ تو سوال یہ ہے کہ وہ بڑا مادہ کیسے خود بخود تخلیق ہوا؟؟؟ اس کا خالق کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کتنے بچے دماغی امراض سے مرتے ہیں بنسبت ضعیف عمروں کے؟ہاہاہا تو کیا ہر انسان اسی عمر میں آ کر مرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بچے جوان نہیں مرتے کیا ؟؟؟
اگر قرآن کے تمام دلائل منطقی ہیں تو پھر تمام سائنسدانوں کو مسلمان ہو جانا چاہیے تھا جو اصول و منطق پر سب سے زیادہ دسترس رکھتے ہیںقرآن کے دلائل ہر لحاظ سے عقلی اور منطقی ہیں ۔۔۔ مگر آپ کس عقل اور منطق کی بات کر رہے ہیں اسی شعور کی جس کا مادی وجود ابھی سائنس ثابت نہیں کر سکی ۔۔۔ ؟؟؟ تو پھر سائنس کی رو سے آپ کو عقل و شعور نامی چیز کا انکار کر دینا چاہیے کیونکہ سائنٹفیکلی یہ ثابت نہیں ہو سکا۔۔۔ اور پھر جب آپ اپنی ہی سائنس کے رو سے بے عقل ٹھہریں گے تو پھر آپ کو قرآن کے دلائل غیر عقلی اور غیر منطقی ہی لگیں گے ۔۔۔
عام حالات میں ایسا ہوتا ہے۔ لیکن دماغی بیماری سے مرنے والے کی برین ڈیتھ پہلے ہوتے ہےآپ کی سائنس تو یہ کہتی ہے برین ڈیتھ ہوتی ہی کلینکل ڈیتھ کے بعد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلامک سائنس، بائبل سائنس، گیتا سائنس یہ سب جدید سائنس کے بعد اصلاحیں ایجاد کی گئی ہیں۔ یہ سائنسی کتب نہیں، مذہبی و دینی کتب ہیں۔جی متفق ہوں کہ قرآن سائنسی کتاب نہیں مگر یہ سائنس کی بہت سی تہیں اور پرتیں کھولتی ہے اور وہ وہ باتیں بتاتی ہے جنہیں سائنس آج ثابت کر رہی ہے اور یہ کتاب 14 سو سال پہلے وہ باتیں بیان کر چکی ہے ۔۔۔ کہیں تو اس کی مثالیں لا کر دے دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ اس بات کا بین ثبوت نہیں کہ یہ ایک الہامی کتاب ہے ؟؟ کیونکہ بقول سائنس 14 سو سال پہلے تو ایسی ترقی کا تصور بھی نا ممکن تھا۔۔۔
ہاہاہا ۔۔۔مگر بگ بینگ کا نہ مشاہدہ ہوا نہ تجربہ ہوا ۔۔۔ مگر پھر بھی یہ ایک سائنسی نظریہ بن گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ عجب ہی لاجک ہے سائنس کی ۔۔۔سائنس نظریاتی نہیں تجرباتی ہوتی ہے۔ سائنسی نظریات از خود تجربات و مشاہدہ کی بنیاد پر جنم لیتے ہیں۔
بگ بینگ کا مشاہدہ اسکی باقیات کی صورت میں آج تک ہو رہا ہے۔ کاسمک بیک گراؤنڈ تابکاری شعائیں بگ بینگ کی باقیات ہیں۔ جیسے ڈائنوسارز کے ڈھانچے انکی باقیات۔ہاہاہا ۔۔۔مگر بگ بینگ کا نہ مشاہدہ ہوا نہ تجربہ ہوا ۔۔۔ مگر پھر بھی یہ ایک سائنسی نظریہ بن گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ عجب ہی لاجک ہے سائنس کی ۔۔۔
انسان کا ذہن محدود ہے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ حواس خمسہ سے بالا تر من گھڑت ہستیوں پر یقین کامل کر لیا جائے۔میں تو اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ انسان کا ذہن بہت محدود ہے بہت سی ایسی باتیں جنہیں ہم نہیں کھوج سکتے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا انکار کر دیا جائے ۔۔۔
ایسا مذہبی لوگوں کا ماننا ہے۔ جو اللہ کو مانتا ہی نہیں، وہ اسکی بنائی ہوئی روحوں کا ادراک کیسے کر سکتا ہے۔روح مادی وجود نہیں رکھتی ۔۔۔ روح اللہ کا امر ہے
جناب بات شعور کے ماخذ کی نہیں خود شعور کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔؟ جب تک خود شعور کا مادی وجود ثابت نہیں ہوتا اس وقت تک آپ کو سائنسی نقطہ نگاہ سے ماننا پڑے گا کہ آپ بے شعور ہیں ابھی تک ۔۔۔سائنس یہ بات کب کی ثابت کر چکی ہے کہ تمام شعور کا ماخذ انسانی دماغ ہے۔ اب آیا شعور خود کیا ہے اس پر جدید تحقیق جاری ہے۔
آپ کی یہ بات بھی آپ کی سائنس کی پیش کردہ تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ کیونکہ سائنس کے مطابق کسی بھی نظریہ کو رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کا بارہا مشاہدہ ، اور تجربہ کر کے ہر دفعہ ایک ہی طرح کے نتائج حاصل کیے گئے ہوں ۔۔۔ مگر اک سائنس کے ماننے والا کا نظریہ اور دوسرے سائنس کے ماننے والے کا نظریہ اور۔۔۔۔ یہ تو خود سائنس کی نفی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟فاتح بھائی لاادریت کو مانتے ہیں۔ سب سائنسی سوچ رکھنے والے ایک جیسے نہیں ہوتے