arifkarim
معطل
شعور کا مادی وجود دماغ میں موجود نیورونز اور دیگر انتہائی پیچیدہ افعال کی وجہ سے ہے۔ اسبارہ میں جدید تحقیق ہورہی ہے اور ہر دوسرے تیسری ماہ نئے علوم اخذ کئے جا رہے ہیں کہ آخر شعور ہے کیا:جناب بات شعور کے ماخذ کی نہیں خود شعور کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔؟ جب تک خود شعور کا مادی وجود ثابت نہیں ہوتا اس وقت تک آپ کو سائنسی نقطہ نگاہ سے ماننا پڑے گا کہ آپ بے شعور ہیں ابھی تک ۔۔۔
http://sciencenordic.com/do-neurons-alone-cause-consciousness