متلاشی
محفلین
یہ قانونِ قدرت نہیں صرف ایک سائنسی مفروضہ ہے دیکھئے گا جدید سائنس خود ہی اس نظریے کو پاش پاش کر دے گی ۔۔۔! اسلامی نقطہ نگاہ سے واقعہ معراج اس پر دال ہے مگر چونکہ آپ اس کو مانیں گے نہیں اس لیے میں اس کی تفصیل یہاں نہیں دے رہا۔۔۔زمان و مکاں کا لا متناہی حد تک خمدار ہونے کا انسانی عقل کے محدود سے کیا جوڑ ہے؟ روشنی کی رفتار کے بہت قریب سفر کرنے والا کوئی بھی مادہ لا متناہی کمیت اختیار کر لیتا ہے۔ اسی لئے کوئی بھی مادہ روشنی کی رفتار پر سفر نہیں کر سکتا ۔ اسکا کیا یہ مطلب لے لیا جائے کہ انسانی عقل اپنی محدودیت کی وجہ سےاس قانون قدرت کو سمجھنے سے قاصر ہے؟