فاتح
لائبریرین
واہ واہ، ماشاء اللہ، سبحان اللہ ، اللہ اللہ، کیا بات کری ہے، ہائے ہائےآپ اسلام کو موجودہ دور پر قیاس مت کریں ۔۔۔۔ موجودہ دور کی خرابیوں کے ذمہ دار خود مسلمان ہیں ۔۔۔۔ آپ اسلام کے اوائل کے بات کر لیں ۔۔۔ ہسٹری دیکھیں اس دور کا موازنہ اس وقت کی دیگر سلطنتوں سے کر کے دیکھ لیں ۔۔۔ آپ کو ہمیشہ اسلامک کمیونٹی ہر لحاظ سے آگے نظر آئے گی ۔۔۔ ۔وہ دن بھی تاریخ نے دیکھے ہیں ۔۔۔ جب غرناطہ اور قرطبہ بقعہ نور بنے ہوتے تھے اور لندن اور پیرس کیچڑ اور اندھیروں میں ڈوبے ہوتے تھے ۔۔۔ ذرا ہسٹری پڑھیں اآپ کو سب پتہ چل جائے گا۔۔۔
مسئلہ کے موجودہ دور کے مسائل یا زوال کا ذمہ دار اسلام نہیں بلکہ اسلام پر نہ چلنا مسلمانوں کے زوال کی وجہ ہے ۔۔۔
ہسٹری نہیں پڑھی عارف آپ نے ہائے ہائے ہائے یا حسین
اور ہاں صرف پرانی ہسٹری پڑھنا، تازہ یا ایک سال پرانی مثلاً پشاور کے واقعے کو مت پڑھنا، وہ بھی پکے سچے مسلمان تھے جو ہسٹری میں سے ہی بنو قریظہ کا حوالہ دے رہے تھے۔ بنو قریظہ بھی مت پڑھنا، صرف وہ پڑھنا جو متلاشی صاحب پڑھائیں