///سائے///

تعبیر

محفلین
2805838010105101600s600.jpg


2883705280105101600s600.jpg


2963024410105101600s600.jpg



2944703590105101600s600.jpg


2574027580105101600s600.jpg
 

فہیم

لائبریرین
واؤ۔
امیزنگ

کافی دنوں بعد آپ کی آمد ہوئی۔
لیکن
آگئی ہیں تے چھاگئی ہیں۔ ٹھاہ کرکے:grin:
 

فہیم

لائبریرین
واؤ۔
امیزنگ

کافی دنوں بعد آپ کی آمد ہوئی۔
لیکن
آگئی ہیں تے چھاگئی ہیں۔ ٹھاہ کرکے:grin:
 

تعبیر

محفلین
ہی ہی ہی
جذباتی کیوں ہو گئے تھے بچے؟؟؟

یہ شکل کیوں ایس رونی لگا رکھی ہے دستخط میں ؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی
جذباتی کیوں ہو گئے تھے بچے؟؟؟

یہ شکل کیوں ایس رونی لگا رکھی ہے دستخط میں ؟؟؟


پتہ نہیں کیا بات ہے آج کل جذبات بڑی جلدی جاگ جاتے ہیں۔

اور دستخط میں یہ سوتی ہوئی تصویر غالباً جب لگائی تھی
جب نیند آرہی تھی اور میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا زبردستی آنکھیں پھاڑ رہا تھا۔
اس کے بعد شاید ہٹانے کا دماغ میں‌ نہیں رہا۔
اور مزے کی بات یہ کہ ابھی پھر میری ایسی ہی حالت ہے کہ پلکیں بوجھل ہوئی جارہی ہیں:yawn:
 

تعبیر

محفلین
اللہ خیر یہ جذبات کو کیا ہو گیا ؟؟؟

نیند سے لڑنا بہت بری بات ہے جاؤ جاکر سو جاؤ شاباش کل فریش ہو کر آنا
 

فہیم

لائبریرین
اللہ خیر یہ جذبات کو کیا ہو گیا ؟؟؟

نیند سے لڑنا بہت بری بات ہے جاؤ جاکر سو جاؤ شاباش کل فریش ہو کر آنا

ارے فکر ناٹ۔
غصے والے جذبات نہیں جاگتے ہمدردی والی جاگ جاتے ہیں خدمت خلق کے ساتھ:)

اور لیں جی آپ کی بات کے مطابق میں‌ بھاگا سونے:)

شب بخیر:star:
 
Top