سابق الیکشن کمشنر ہمارا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین

ویب ڈیسک جمع۔ء 22 جنوری 2021

براڈشیٹ پر ہمارا کوئی لینا دینا نہیں اس پر انکوائری کمیٹی فیصلہ کرے گی، عمران خان۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہونی چاہیے، فارن فنڈنگ کیس میں خوف ہوتا تو اوپن سماعت کا نہ کہتا، سابق الیکشن کمشنر اپوزیشن کا لگایا ہوا تھا اور وہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا، وہ پی ٹی آئی کے خلاف گیم کررہے تھے اس لیے کیس میں تاخیرہوئی، پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس بدنیتی پرمبنی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ براڈشیٹ پر ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، مشرف نے این آر او دیا، براڈ شیٹ معاملے پر انکوائری کمیٹی فیصلہ کرے گی، کمیٹی فیصلہ کرے گی براڈشیٹ معاملہ کیسےحل کیاجائے گا۔
 
بابا-جی

:silly:
 
ہاہاہاہا۔۔۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا:smile-big::smile-big::smile-big::smile-big:
کوئی وزیر اعظم سے پوچھے کہ اگر سابق الیکشن کمیشنر آپ کا دشمن تھا تو آپ کی جماعت الیکشن کیسے جیت گئی؟ نیز موجودہ چئیرمین نیب اور آرمی چیف بھی اپوزیشن جماعتوں نے ہی لگائے تھے۔ ان سے تو آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہے۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ۔۔۔ :)
 
کپتان سیاست میں کائیاں ہو چُکا ہے اور اِس بندے کی شخصِیت کا یِہ رُخ نہایت دِلچسپ ہے کِہ جہاں پھنس جاؤ، وُہاں کِسی اور پر مُعاملہ ڈال دو۔ پُرانے کو لتاڑ کر موجودہ کے کان کھڑے کر دِیے گئے ہیں اور پھر کہتے ہیں کِہ کپتان کو سیاست نہیں آتی۔ کپتان کو ایسی ہِی سیاست میں ملکہ حاصل ہے جِس پر اسٹیبلشمنٹ بھی حیران و پریشان رہ گئی ہے کِہ یِہ تو ہمارا بھی اُستاد نِکلا۔
 
سیاں بھیے کوتوال، اب ڈر کاہے کا​

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن
ویب ڈیسک ہفتہ 23 جنوری 2021

2133652-ecp-1611385954-601-640x480.jpg

فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کردی۔

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر وضاحت کردی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الیکشن کمیشن کا مؤقف پہلے ہی اعلامیہ کے ذریعے جاری کیا جا چکا ہے، تاہم فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کے بارے میں الجھاؤمحسوس کیا جارہا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش ہونےکے بعد کمیشن میں اس کیس کی کھلی سماعت ہوگی، اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس فریقین کی موجودگی میں ہوتاہے اور کمیٹی کی کھلی سماعت نہیں ہوگی۔

اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا تھا کہ کمیشن میں کیس کی سماعت فریقین کے سامنے ہو رہی ہے، اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات یا منصب ایک جے آئی ٹی کا ہے اس کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن کھلی سماعت میں سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات دونوں پارٹیوں کو مہیا کرے گا اور دونوں اطراف کی بحث سننے کے بعد کیس کا جلد میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔
 
بابا-جی

محفلین
ویسے کِسی جرنیل کو ہی لگا دیں، سیاپا ختم ہو۔ سُنا ہے پی پی ایس سی کی چوکی بھی فتح کر لی گئی ہے۔ خبر کے مُطابق، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اگلے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال صاحب ہوں گے ۔ اور نیٹ پر گردِش کرتے یہ نام الگ جو مُختلف چوکیاں فتح کر چُکے ہیں۔

وزارت سدباب منشیات -- بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب -- میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
چیئرمین پی آئی اے -- ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر
ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی -- فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
ممبر ،، ائیر مارشل احمر شہزاد
ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس -- میجر جنرل عارف ملک
ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس -- میجر جنرل ظفر الحق
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن ،،، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال
ممبر-- میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم
ڈائیریکٹر سپارکو -- میجر جنرل قیصر انیس خرم
ڈائیریکٹر ایرا -- لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
چئیرمین پی ٹی اے--- میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
وزارت دفاعی پیداوار -- سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے --- بریگیڈئیر امجد علی
نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لہفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
جامعہ کشمیر وائس چانسلر --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال
ریکٹر نسٹ--- لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا -- میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد
چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار -- سفیر مالدیپ
جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی --- سفیر اردن
میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
کھیلوں کے سرکاری ادارے:
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)
 
یہاں تو شمالی کوریا سے بھی زیادہ برا حال ہے :)
160211-chang-nkorea-tease_cdsjmo
 
Top