الہٰی آمین ۔۔اللہ کریم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین)
چاچو میں نے "سماء" ، "جیو" اور "آج تک" چینلز پر یہ خبر سُنی تو شئیر کی ۔۔غدیر اس خبر کا ربط تو دیں۔
الہٰی آمین ۔۔اللہ اکبر
ابھی لاہور میں بھی اگ لگ گئی ہے۔ اللہ سب کو محفوظ رکھے
ملتان اس کے باپ کا ہے ؟ اس کے مہان لٹیرے باپ کے راج میں جب یہ بھائی نوکریاں بیچ رہے تھے کتنے ملتانی فوجییوں اور شہریوں نے جانیں دی تھیں تب یہ مردارزادے کہاں مرے پڑے تھے ؟اگر الیکشن میں کچھ کرنے کی کوشش کی تو ایک لات پڑے گی دوسری کور کے بوٹ کی تو ہوش ٹھکانے آ جائے گا