سابق چیف اف ارمی اسٹاف جنرل مشرف کے خلاف بے نظیر کےقتل کا مقدمہ

پاکستانی افواج کے سابق سربراہ جنرل مشرف کو پاکستانی کی سابق وزیر اعظم بے نظیر کے قتل میں ملزم نامزد کردیا گیا ہے۔

186.gif

جنگ جون 26
 
سابق ارمی چیف کے خلاف غداری کا مقدمہ بھی ہے اور بگتی کے قتل کا مقدمہ بھی ہے۔
کیسے کیسے آرمی چیف ملے ہیں ہم کو ۔ ایک پر قتل کے مقدمے ہیں۔ دوسرا نشہ کرکےملک ہی توڑ گیا۔
 
Top