ساتھی جو بچھڑے وہ پھر ملے نا

اظہرالحق

محفلین
صابر ظفر کا لکھا یہ خوبصورت گیت جسے حبیب ولی محمد اور ٹینا ثانی نے گایا ہے موسیقی نثار بزمی کی ہے اور یہ صرف اردو محفل کے لئے ہے ، مجھے یقین ہے کہ یہ گیت آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا ۔ ۔ ۔

tina sani habib wali mohammad sathi jo bichray.mp3 - 12.49MB

اگر کوئی دوست کسی ایسی ویب سائٹ کا بتا سکے جہاں میں اپنے موسیقی کے خزانے سے کچھ اپ لوڈ کر سکوں تو نوازش ہو گی ۔۔ ۔۔
 

تعبیر

محفلین
اگر کوئی دوست کسی ایسی ویب سائٹ کا بتا سکے جہاں میں اپنے موسیقی کے خزانے سے کچھ اپ لوڈ کر سکوں تو نوازش ہو گی ۔۔ ۔۔

ایک تو وہی ہے جہاں سے اپ نے اپلوڈ کیا ۔ دوسری ہے

http://www.justupit.com/


http://www.4shared.com/ (یہان اپ کو اپنا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔ ہر مہینے اگر سائن ان نہ کیا تو سب کچھ غائب)
 
Top