عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عید مبارک۔آہو جی ۔۔۔ دو دو وار کھا لیا اے۔
جی آ، انشاءاللہ۔تسی سناؤ وطناں والیو۔۔۔ تکبیراں دی تیاری وچ نا؟؟؟
عید مبارک۔آہو جی ۔۔۔ دو دو وار کھا لیا اے۔
جی آ، انشاءاللہ۔تسی سناؤ وطناں والیو۔۔۔ تکبیراں دی تیاری وچ نا؟؟؟
خیر مبارکعید مبارک۔
جی آ، انشاءاللہ۔
اگر ' ۔۔۔ بھائی ' کی ہنوز دھاک ہوتی تو درخواست نہیں حکم آجاتا ، شاہ صاحب !چرم قربانی کے لیے کوئی درخواست آئے تو ؟
آپ ہیں کہاں بھائی۔۔۔ حصے کون کرے گا۔۔بہنا میرا حصہ ڈال دیا؟؟؟
لگتا ہے سی آئی ڈی کی خدمات حاصل کرنا پڑیں گی' ۔۔۔ بھائی '
آپ ہیں ناں۔۔۔۔آپ ہیں کہاں بھائی۔۔۔ حصے کون کرے گا۔۔
میرے مراسلے دیکھیے میں کس کیٹیگری میں آتا ہوںزیادہ گوشت غریب محفلین میں تقسیم کیا جائے گا ۔جن کے مراسلے کم ہوں گے ۔
آپ کو سری پائے بھی مل جائیں گے اپنے حصے کے علاوہ ۔میرے مراسلے دیکھیے میں کس کیٹیگری میں آتا ہوں
وہ تو مالکن ہیں بانٹنے والی ۔یاسمین بہن کو تو کچھ نہیں ملنے والا، ان کے تو چند دنوں میں دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں
اب بیل کے حصے کون کرے ۔۔۔ ہاں اگر کسی کا سر تن سے جدا کرنا ہو تو ہم اپنی پھولن دیوی والی خصوصیات سے کام لیں۔آپ ہیں ناں۔۔۔۔
تو کیا ہمیں بھی سپیڈ کم کرنی پڑے گی۔۔۔ کیسے بریک لگائیں بھائی؟زیادہ گوشت غریب محفلین میں تقسیم کیا جائے گا ۔جن کے مراسلے کم ہوں گے ۔
ایک سال تک اکٹھے کئے مراسلوں سے نصاب ماپا جائے گا۔ اس لحاظ سے گُلِ یاسمیں کے صفر ہوئےیاسمین بہن کو تو کچھ نہیں ملنے والا، ان کے تو چند دنوں میں دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں
نہیں نہیں بھئی بریک کی کیا ضرورت ، ہم تو بانٹنے والے ہیں نا ۔تو کیا ہمیں بھی سپیڈ کم کرنی پڑے گی۔۔۔ کیسے بریک لگائیں بھائی؟
آپ کے کم مراسلات ہی تو دیکھ کر عاطف بھائی نے زیادہ حصہ دینے والی بات کی ہے۔ سو آپ کو تو فکر کرنی ہی نہیں چاہئیے۔میرے مراسلے دیکھیے میں کس کیٹیگری میں آتا ہوں
مطلب کہ سینگ اور دُم تو ہمارے حصے میں ہیں ہی۔۔۔ اس کے علاوہ کیا ملے گا؟؟ایک سال تک اکٹھے کئے مراسلوں سے نصاب ماپا جائے گا۔ اس لحاظ سے گُلِ یاسمیں کے صفر ہوئے
Tripeمطلب کہ سینگ اور دُم تو ہمارے حصے میں ہیں ہی۔۔۔ اس کے علاوہ کیا ملے گا؟؟