سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وائٹ پالشڈ چاول نہ کھائیں۔ اور بہتر چاول ہیں۔

ویسے میں تو آجکل چاول بھی نہیں کھا رہا۔
پلاؤ کے لئے اچھے رہتے ہیں۔ البتہ بریانی وغیرہ کے لئے براؤن چاول بہتر ہیں اور وہ بھی استعمال کرتے ہیں۔

آپ نے گوشت بھی چھوڑا ہوا ہے چاول بھی۔۔۔ تو کیا صرف "کسوٹی " اور "کافی" پر گزارا ہے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
وائٹ پالشڈ چاول نہ کھائیں۔ اور بہتر چاول ہیں۔
ویسے میں تو آجکل چاول بھی نہیں کھا رہا۔
ارے بھائی کیوں معدے کو ہلکان کر رہے ہیں ۔ عید پر تو رحم کریں ۔ گوشت نہیں۔ چاول نہیں ۔
ویسے سیلا چاول بھی ٹھیک رہیں گے ؟
 

زیک

مسافر
ارے بھائی کیوں معدے کو ہلکان کر رہے ہیں ۔ عید پر تو رحم کریں ۔ گوشت نہیں۔ چاول نہیں ۔
معدے پر رحم ہی کے لئے تو کر رہا ہوں
ویسے سیلا چاول بھی ٹھیک رہیں گے ؟
یہ parboiled باسمتی ہی ہیں شاید
 

سید عاطف علی

لائبریرین
معدے پر رحم ہی کے لئے تو کر رہا ہوں
اچھا ! چلیں پھر تھوڑا ظلم کا سوچیں ۔ زیادہ نہیں ہلکا پھلکا تو چلنا چاہیئے ۔
ڈجیٹل بھینسا بیچارہ کیا سوچے گا ؟ میں تو جان سے گیا اور آپ کی پرہیز ہی ختم نہیں ہو رہی ۔
بس تین دن تو ہیں ۔
 
Top