سات ڈیجیٹل محفلین

"نواں کٹا" تُسی کھولن دی تیاری تے کرو۔۔۔ بہوں غایئب رہندے او تسی قیوم بھائی جی۔

پڑھا / سنا تھا کہ آسٹریلین کرکٹر مائیکل کلارک کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ڈیمین مارٹن کو دورانِ سیریز ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا پڑا تھا۔ (کمی بیشی یا تصحیح کی گنجائش ہے) حالانکہ وہ اگلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں منتخب بھی کیا جا چکا تھا۔

نئے آنے والوں کے لیے جگہ بنانا بہت ضروری ہوتا ہے:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اتنی ساری تو گنجائش ہے جگہ کی۔۔۔ نئے آنے والوں کے لئے۔ ہم سب پرانے تو ویسے بھی ادھر اُدھر سکڑے بیٹھے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
آپ کب سے پرانی ہوئیں ؟ :pirate:
شاید کہیں پڑھا سُنا تھا۔۔۔
نیا نو دن ۔۔۔ ہم نے اگلے آدھے حصے کو نظر انداز کرتے ہوئے پہلے آدھے کو موقع کے مطابق استعمال کر لیا ہے۔
اس حساب سے پرانے ہی ہوئے نا کہ ہمیں محفل پر آئے نو دن سے کہیں زیادہ دن ہو چکے ہیں۔
نہیں؟؟؟؟
اب اپنے آپ کو پرانا ثآبت کرنے میں " نیا نو دن پرانا سو دن" کا مفہوم ہی بدل گیا تو ہمارا کیا قصور۔ :ROFLMAO:
 
محمد عبدالرؤوف

وڈی توں فلاسفر
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہنٹر بیف تیار ہے ۔ آجائیں سب دوست احباب ۔

hunter-beef-recipe.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی والے تو ضرور آئیں ۔ عثمان فہد اشرف علی وقار راحل سید رافع یاسر شاہ برادران
آجائیے ۔ زیک بھائی کا پرہیز توڑیں گے آج ۔
سیما علی آپا اور الف عین اعجاز بھائی شمشاد بھائی تشریف لائیے ۔
کم تو نہیں پڑے گا نا؟ یا اس کا بھی کاپی پیسٹ ۔
کہیں کسی کے پیٹ میں درد نہ ہو جایے۔
 
Top