تصویر بشکریہ راشد لطیف۔ بمبئی 1958
فرخ منظور لائبریرین مئی 12، 2010 #3 الف عین نے کہا: کیا نایاب چیز ڈھونڈھ لائے ہیں فرخ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ واقعی بہت نایاب تصویر ہے۔ جو کانوں سے سنا تھا اب دیکھ بھی لیا۔
الف عین نے کہا: کیا نایاب چیز ڈھونڈھ لائے ہیں فرخ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ واقعی بہت نایاب تصویر ہے۔ جو کانوں سے سنا تھا اب دیکھ بھی لیا۔
طالوت محفلین مئی 12، 2010 #4 بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔ ریڈیو لاہور سے پروگرام کرتے ہوئے وسلام
بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔ ریڈیو لاہور سے پروگرام کرتے ہوئے وسلام
فرخ منظور لائبریرین مئی 12، 2010 #5 طالوت نے کہا: بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساحر اور امرتا کی تصویر کو آپ رائٹ کلک کرکے نئی ونڈو میں دیکھیے تو یہی تصویر بڑی دکھائی دے گی۔
طالوت نے کہا: بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساحر اور امرتا کی تصویر کو آپ رائٹ کلک کرکے نئی ونڈو میں دیکھیے تو یہی تصویر بڑی دکھائی دے گی۔
محمد ساجد محفلین اکتوبر 30، 2014 #6 فرخ بھائی تصویر میں ساحر کی بجائے امروز ہیں انٹرنیٹ پہ یہ تصویر امروز سے بھی منسوب ہے اور ویسے بھی ساحر کے خدوخال ایسے نہیں
فرخ بھائی تصویر میں ساحر کی بجائے امروز ہیں انٹرنیٹ پہ یہ تصویر امروز سے بھی منسوب ہے اور ویسے بھی ساحر کے خدوخال ایسے نہیں