سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہے

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

b8k9yb.jpg
 
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
ہے زائد ہے۔
فتنہءِ شورِ قیامت کس کی آب و گل میں ہے
ہے دلِ شوریدہءِ غالبؔ طلسمِ پیچ و تاب

مندرجاتِ بالا کے اعراب ملاحظہ فرما لیجیے۔ یہ درست مصاریع ہیں۔
خوبصورتی کی داد نہ دینا واقعی زیادتی ہو گی۔ لیکن یہ چھوٹی چھوٹی بہتریاں انشاءاللہ سودمند رہیں گی۔
 
اصلاح کا بہت شکریہ جناب لیکن کیا کیجئے کہ میری اردو بہت کمزور ہے اور جس زائد شعر کا آپ نے ذکر کیا وہ مجھے یہاں سے ملا
http://www.urdulibrary.org/books/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb
 
Top