سادگی کے رنگ اورہماری ثقافت

زبیر مرزا

محفلین
چارپائی آرام دہ اور سادہ طرزِ حیات کی نشانی
4234330-Man_working_on_Charpai_bed_Karachi.jpg

villages-of-punjab-pakistan-106.jpg


182914_339534752846671_1437929969_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین

عزیزامین

محفلین
ہمنے کپڑا، گدا وغیرہ ڈال کر بھی کوشش کی تھی لیکن کام نہیں بنا۔ مجبوراً اس قسم کا نائلن کا پلنگ منگوانا پڑا :(
52816221_1_1000x700_table-nylon-wire-cot-duroflex-siingle-bed-chair-bengaluru.jpg
کیا ناروے میں بیڈ پر سونا غیر قانونی ہے بیڈ ز نہیں ملتے وہاں؟کینیڈا میں میں تو بیڈ آسانی سے ملتے ہیں اور ایسا کوئی قانون بھی نہیں ۔ ہی ہی ہی
 

عزیزامین

محفلین
میں دراصل گوگل پرچارپائی خریدنے کے لیے ڈھونڈ رہا تھا ایک بار سکھوں کی دوکان پہ دیکھی تھی وہ دوکان ہی بند ہوگئی - موڑھے تو دستیاب ہیں ایک انڈین اسٹورپہ لیکن کافی
زیادہ قیمت پر :)
آپ پاکستان سے باہر رہتے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
کیا ناروے میں بیڈ پر سونا غیر قانونی ہے بیڈ ز نہیں ملتے وہاں؟کینیڈا میں میں تو بیڈ آسانی سے ملتے ہیں اور ایسا کوئی قانون بھی نہیں ۔ ہی ہی ہی
حضرت میں اپنے پاکستان کے ٹور کی بات کر رہا تھا جب ہمیں ایک رات باہر سونا پڑا تھا۔
 
میرا سوہنڑا۔۔۔ ہُن چارپائی چھڈ دیو۔۔۔ کوئی پلنگ شلنگ ڈُھوڈو۔۔۔:)
بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ اگر انھیں منجی مل گئی تو پھر سر نے گنگنانا ہے۔۔ میں کہیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈانہواں:battingeyelashes:
یہ کہیں گنگنانے کے لیے ہی تو منجی نہیں ڈھونڈ رہے :winking:
 

الشفاء

لائبریرین
بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ اگر انھیں منجی مل گئی تو پھر سر نے گنگنانا ہے۔۔ میں کہیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈانہواں:battingeyelashes:
یہ کہیں گنگنانے کے لیے ہی تو منجی نہیں ڈھونڈ رہے :winking:

خیر یہ تو ہم زبیر بھائی کو ذرا سا چھیڑ رہے تھے۔۔۔ زبیر بھائی کے ذوق لطیف اور حس جمال سے ہم آشنا ہیں۔ اور ان کے بارے میں ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ ۔۔۔

یہ زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے۔۔۔:)
 
Top