سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے !

arifkarim

معطل
اردو نستعلیق کا سب سے پہلا اور ابھی تک کثرت سے استعمال ہونے والا ڈیجیٹل ٹائپ فیس Monotype Imaging نے ۱۹۸۰ کی دہائی میں بنایا تھا۔ گو کہ یہ ایک ملٹی نیشل کمپنی ہے اور ابتک کئی زبانوں کے جدید ٹائپ فیسس بنا چکی ہے، مگر نوری نستعلیق کے بارہ میں انکے ڈویلپرز کا دعویٰ تھا کہ وہ سب سے زیادہ چیلنجنگ کام تھا جو انہوں نے کبھی کیا ہو!
اسی طرح جب انگریز پہلی بار انڈیا پر مکمل قابض ہوا تو کافی عرصہ تک یہاں کی سرکاری زبان نہ صرف اردو رکھی بلکہ خود اپنے آفیسرز کو سیکھنے کی ترغیب دی۔
 

باسم

محفلین
"جب آپ کے پاس اتنی خوبصورت زبان ہے تو کیوں نہ اس سے فائدہ اٹھائیں کیوں نہ اس کا مزہ لیں"
 
Top