سافٹ وئیر ٹکڑوں میں ہے

ہادی

محفلین
میں نے ٹورنٹ سے ایک سافٹ وئیر لوڈ کیا ہے وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں ہے اس کو ایک ایگزی فائل کی صورت میں کیسے کرنا ہوگا ؟
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی اس سافٹ وئیر کی سمجھ نہیں آئی تھوڑا سا سمجھائو کہ کس طرح 36زپ فائلوں کو ایک بنائوں۔

بھائی اسکو انسٹال کر لو۔ انسٹال کرنے کے بعد ان ۳۶ زپ فائلوں میں سے کسی ایک پر رائٹ کلک کرنا۔ یہاں آپشن ہوگی:
Extract Here
بس اس پرکلک کرکےتمام فائلز ایک فائل میں یکجا ہو جائیں گی!
b142.gif
 
Top