کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
جناب گو کہ 2006 میں مندرج ہوئے تھے مگر ان کے محفل میں صرف 8 مراسلات ہی نظر آئے ہیں
اور بھی صوفیا کے حوالے سے
ہمیں امید ہے کہ تصوف کے حوالے سے جناب ہمارے لیے مبارک ثابت ہونگے ۔
جناب سے گزارش ہے یہ یہاں تفصیلی تعارف پیش فرمائیں۔
والسلام
م۔م۔مغل
توبہ مغل صاحب ! دیکھے بھالے بغیر ہی دھاگہ کھول مارا !
وہ کہاں آئیں گے جناب . ان کی آخری سرگرمی نیچے ملاحظہ کیجیئے. یہ تو میں نے ان کے دھاگے کو منظر عام پر لایا ہوں وہ خود پتا نہیں کہاں ہیں .