سید شہزاد ناصر
محفلین
شکیل بدایونی کے کلام کی سب سے بڑی خوبی مترنم بحریں ہیں
بہت اعلٰی پائے کے شاعر تھے مگر ان کا رجحان غزل گوئی سے زیادہ فلمی نغمات کی طرف تھی
بہت ہی زبردست انتخاب
شراکت کا شکریہ
سلامت رہیں
بہت اعلٰی پائے کے شاعر تھے مگر ان کا رجحان غزل گوئی سے زیادہ فلمی نغمات کی طرف تھی
بہت ہی زبردست انتخاب
شراکت کا شکریہ
سلامت رہیں