سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ

خرم علی

محفلین
salt.jpg

سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ
کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گھمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا۔

میرا بلگ: صحت انلائن
 
x boy

محفلین
کچا آلو والا تو خود غائب ہوگیا۔ اب کیسے پتا چلے گا کہ آلو کو چھیلنا ہے یا نہیں ،، دھونا ہے یا نہیں
آلو کس سائز کے لینے ہیں، کتنے سالن میں کتنے کلو آلو گھمائے گئ
آلو کو گھمانے سے سالن آلو تو نہیں ہوجائے گا،، اس آلو کو کھاسکیں گے یا نہیں
بہت سارے سوالات ہیں جواب کون دے گا۔
images
 
عندلیب

آلو۔۔؟:D:D
 
Top