مبارکباد سالگرہ مبارک امید بہنا!

عائشہ عزیز

لائبریرین
آج امیداورمحبت سس کی سالگرہ ہے تو میری طرف سے ان کو بہت مبارکباد!
اور یہ پھول ان کے لیے
خوش رہیں :)

download
 

نایاب

لائبریرین
محترم امید و محبت بہنا بٹیا دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھتے آپ کی امیدوں کی تکمیل میں آسانی فرمائے آمین
 
:):):):):):)
محترم امید و محبت بہنا بٹیا دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھتے آپ کی امیدوں کی تکمیل میں آسانی فرمائے آمین
آمین... دعائیں لینا بہت اچھا سا لگ رہا ہے اس لئے میں بالکل شکریہ نہیں کہوں گی
 

محمد وارث

لائبریرین
ہا ہا ہا جیہ .. شادی کے بعد پہلی سالگرہ کسی کو یاد نہ رہی ہو تو پھر کیا سلوک کرتے ہیں:):):alien:

ناممکن، شادی کے بعد شوہر کبھی بھی بیوی کی پہلی سالگرہ نہیں بھول سکتا، کوئی بن رہا ہو تو دوسری بات ہے :) یہ حالت تو بیچارے کی شادی کے تین چار سال بعد ہوتی ہے۔
 
Top