خوش رہو عائشہ عزیز ... بہت
صبح َ سے پھولوں کی فرمائش کی جا رہی ہے .... پر
بہت شکریہ...سالگرہ مبارک امیداورمحبت
آمین... دعائیں لینا بہت اچھا سا لگ رہا ہے اس لئے میں بالکل شکریہ نہیں کہوں گیمحترم امید و محبت بہنا بٹیا دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھتے آپ کی امیدوں کی تکمیل میں آسانی فرمائے آمین
ہا ہا ہا جیہ .. شادی کے بعد پہلی سالگرہ کسی کو یاد نہ رہی ہو تو پھر کیا سلوک کرتے ہیںشادی کے بعد پہلی سالگرہ مبارک ہو
ہمممممممم ......ذرا تحفے پر تو مباحثہ ہوجائے........
ارے کیوں کیوں بھلا؟ یہ کیا بات ہوئی
آپ بھائی سے کہیں آپ کو ابھی پھول چاہییں جہاں سے مرضی لا کر دیں۔
ہممم ممم مم ......ذرا تحفے پر تو مباحثہ ہوجائے........
یہ مرد کتنے طوطا چشم ہوتے ہیں
چشم بد دورجی نہیں ہزار چشم
چشم بد دور