جیہ
لائبریرین
دلی اب اتنی دور نہیں رہیجی اتنی ہی دور کہ جتنی دلی
دلی اب اتنی دور نہیں رہیجی اتنی ہی دور کہ جتنی دلی
بہت شکریہ ........سالگرہ مبارک ہو
بہت شکریہ ....سالگرہ مبارک ہو امید
ناممکن کو ممکن کردیا گیا ہے .......... اور یہاں بیچارگی کے دائرے میں ..میں آتی ہوںناممکن، شادی کے بعد شوہر کبھی بھی بیوی کی پہلی سالگرہ نہیں بھول سکتا، کوئی بن رہا ہو تو دوسری بات ہے یہ حالت تو بیچارے کی شادی کے تین چار سال بعد ہوتی ہے۔
دلی دور ہو نہ ہو یہ امریکہ بہت دوررررررر ہےدلی اب اتنی دور نہیں رہی
بہت شکریہ.....سال گرہ مبارک ہو امید و محبت صاحبہ
ناممکن کو ممکن کردیا گیا ہے .......... اور یہاں بیچارگی کے دائرے میں ..میں آتی ہوں
خبردار جو میرے طوطوں کو کچھ کہا تو۔یہ مرد کتنے طوطا چشم ہوتے ہیں
بہت شکریہ ...ضرور کیوں نہیں...سالگرہ
کی بہت بہت مبارک ہو۔ کیک ملے گا کہ نہیں۔
بہت شکریہ..سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
بہت شکریہ @شگفتہ ....... کیا آپ بھی کیک کھائیں گی؟بہت بہت مبارک باد!
بہت شکریہسالگرہ مبارک
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کیونکہ شادی شدہ زندگی میں شوہر حضرات کا ایسی باتیں بھول جانا پرفیکٹلی نارمل ہےہا ہا ہا جیہ .. شادی کے بعد پہلی سالگرہ کسی کو یاد نہ رہی ہو تو پھر کیا سلوک کرتے ہیں