سید شہزاد ناصر
محفلین
آج محفل کے بہت ہی ہردلعزیر رکن قیصرانی کی سالگرہ ہے آیئے ان کو مبارکباد دیں
ہائے ہائےقیصرانی بھائی اپنے ہی پکائے ہوئے بھنڈی گوشت بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔ اس پرمسرت موقع پر آپ کے لیے بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔
لکھ ہون پویں مزیدار پنڈیاںہائے ہائے
بھنڈی گوشت
لونواں والی بھنڈی ہووےپوٹا پوٹا لمی ہووے
ہری تے کچور ہووےسوہنی ہووے کولی ہووے
وچ ہوون بکرے دی پُٹھ دیاں بوٹیان
نال ہوون چھنڈیاں تنوری دیاں روٹیاں
مکھنے دا پیڑا ہووے لسی دا پیالا ہووے
بھنڈیاں دا نخرہ تے گرم مسالحہ ہووے
میں آیا
اکیلے نہ کھانا ہمیں چھوڑ کر تم
لیس وی ہواڑ لیان گےلکھ ہون پویں مزیدار پنڈیاں
ہن دیاں نیں پر کجھ لیس دار پنڈیاں
سرکار قیصرانی بھائی اپنے میزبان خود ہی ہیں۔۔۔ اور اپنی سالگرہ پر ازخود بھنڈیاں پکا کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔۔۔ ہم جیسے گناہ گاروں کو کہاں بھنڈی سے رغبت ہے۔۔۔
مدت ہوئی ہے بھنڈی کو مہماں کیے ہوئے۔۔۔لیس وی ہواڑ لیان گے
مدت ہو گئی بھنڈی گوشت نئیں کھادا
چنے دال اور ماڑو کو حضرِ جاں کئے ہوئےمدت ہوئی ہے بھنڈی کو مہماں کیے ہوئے۔۔۔