مقدس
لائبریرین
آپ سب کا بےحد ممنون ہوں کہ آپ نے اس انتہائی غیر اہم دن کو میرے لئے بہت اہمیت کا حامل بنادیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
میں نے تو ماہِ اکتوبر شروع ہوتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی مگر مجھے نہیں پتا تھا کہ مقدس نامی ایک جاسوس مدیرِ اعلیٰ ہے اور اسے چھپی ہوئی چیزیں بھی نظر آجاتی ہیں۔
خود ہی تو آپ مجھے اور ناعمہ کو جاسوس بولتے ہیں بھیا
اب اتنا بھی نہ پتا چلے تو کیسے جاسوس ہوئے ہم۔۔ ویسے محفل سے چھپایا تھا ناں آپ نے ۔۔۔۔ اور کہیں سے تو نہیں۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی