مقدس
لائبریرین
السلام علیکم
ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ ہماری محفل کے ایک پیٹو ۔۔ او ۔۔ نہیں نہیں۔۔ پینڈو۔۔ اوہو ۔۔ یہ تو نہیں لکھنا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ایک بہت ہی اچھے ساتھی، جو کام کم کرتے ہیں اور نیٹ پر زیادہ گھومتے رہتے ہیں۔۔ آفس ٹائمنگ میں بھی محفل میں گھومتے پھرتے ہیں میری طرح۔۔ اوئی بات لمبی ہو گئی۔۔ لولززز۔۔ ہاں تو میں کہہ رہی تھی کہ آج عبدل کی سالگرہ ہے۔ اور ہم سب کو ان کو ہیپی برتھ ڈے وش کرتے ہیں کیونکہ بیچارے بیمار ہیں۔۔ بخار اور فلو ہے ۔۔ اس لیے آج وہ اپنی سالگرہ منانے باہر نہیں جا سکیں گے۔ بیڈ میں گھسیں رہیں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔
اب بس۔۔ نہیں تو میری پٹائی ہو جانی ہے۔۔
ہیپی برتھ ڈے عبدل۔۔
مینی مینی ہیپی ریٹرنز آف دا ڈے