عبدالروف اعوان
محفلین
پیسے بھیجوائیں گی تو کیک آئے گا ناں ،وہ بھی میرا کزن تھوڑی ہے آپکی طرح کے مفت کا کیک پکڑا دے گاآپ پہلے کیک بھیجو گفٹ بعد کی بات ہے
پیسے بھیجوائیں گی تو کیک آئے گا ناں ،وہ بھی میرا کزن تھوڑی ہے آپکی طرح کے مفت کا کیک پکڑا دے گاآپ پہلے کیک بھیجو گفٹ بعد کی بات ہے
بہت شکریہ ّ عائشہ جیمبارک ہو بھائی!
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ، آپ کی شفقت اور مبارکباد کا، اللہ آپ کو بھی صحت و تندرستی دیے رکھے ، آمینمحترم عبدالروف اعوان صاحب سالگرہ پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارکباد
اللہ سوہنا سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
جناب الف عین صاحب، آپ کی مبارک کا میں تہہ دل سے شکر گُزار ہوں۔مبارک ہو سالگرہ عبد الرؤف
سالگرہ مبارک ہو رؤف بھائی!
اللہ آپ کی زندگی میں اتنی خوشیاں بھر دے کہ غم کے لیے جگہ ہی نہ بچے۔
بہت بہت شکریہ شیزانسالگرہ مبارک ہو رؤف صاحب
بہت بہت شکریہ لالا الف نظامی جیمبروک یا عبد الروف اعوان
بہت شکریہ انیس الرحمن بھائی ، اور اپنی کہانیوں میں بھی ٹیگ کرنے کا بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو عبد الرؤف بھائ۔۔
محمد وارث بھائی ، میں آپ کا بہت مشکور ہوںآپ کو سالگرہ مبارک ہو عبدالردف صاحب
وعلیکم السلام
دیکھ لیں آپ میں اور مجھ میں ایک سال کا ہی فرق ہے ، اگر آپ خود کو آنٹی consider کرتی ہیں ، پھر تو میں تو واقعی ہی بوڑھا ہو گیا ہوں ، اب نہ آپ مانیں نہ میں بوڑھا ہوں گاجی اب تو آپ پر بڑھاپا آ گیا ہے ناں