مبارکباد سالگرہ مبارک ۔۔۔ عبدالروف اعوان

مقدس

لائبریرین
دیکھ لیں آپ میں اور مجھ میں ایک سال کا ہی فرق ہے ، اگر آپ خود کو آنٹی consider کرتی ہیں ، پھر تو میں تو واقعے ہی بوڑھا ہو گیا ہوں :laughing:، اب نہ آپ مانیں نہ میں بوڑھا ہوں گا :dancing::heehee:
لولزززززززز۔۔ میں نے ایج کانشس ہر گز نہیں ہوں۔۔ یہاں دادی، نانی اور آنٹی سب کہا جاتا ہے۔۔ اس لیے میری طرف سے تو نو ٹینشن۔۔ آپ تو بڈھے بابا ہو ہی :rollingonthefloor:
 

زبیر مرزا

محفلین
سالگرہ مبارک ہو جناب

belated-happy-birthday-wishes-message-i11.gif
 

عاطف بٹ

محفلین
دیر آید، درست آید!
سالگرہ بہت مبارک ہو عبدالرؤف بھائی۔
اللہ آپ پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائے، آمین!
262893,xcitefun-happy-birthday-admin-3.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک باد عبدالرؤف بھائی!
سالگرہ کا دن خاموشی سے گزر جاتا ہے یا اہتمام سے مناتے ہیں؟
 
Top